7 مارچ، 2022، 11:23 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84675217
T T
0 Persons

لیبلز

عالمی سنوکر چیمپئن شپ؛ایرانی کھیلاڑی کی امریکی حریف کو شکست

تہران، ارنا - ہماری قومی سنوکر ٹیم کے کھیلاڑی 'سرخوش' نے عالمی چیمپئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقتدرانہ انداز میں امریکی حریف کو ہرا دیا۔

عالمی سنوکر چیمپئن شپ کی ٹورنامنٹ قطر کی میزبانی قطر منعقد کی جا رہی ہے جس میں ہمارے ملک کے سنوکر کھیلاڑی امیر سرخوش نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی نمائندے کو 4-0 سے کو پیچھے چھوڑ دیا۔

سرخوش بھی گزشتہ روز 4 گولوں کے ساتھ میزبان ملک کے نمائندے 'منصور العبیدلی' کو شکست دینے میں کامیاب رہا۔

ان مقابلوں میں ایرانی ٹیم کے کھیلاڑیوں امیر سرخوش، سیاوش مزینی اور علی روشنی کیا ہیں اور کامران شہلا بھی ٹیم کے کوچ ہے۔

ایک اور ایرانی کھیلاڑی سیاوش مزینی نے ان مقابلوں کے پہلے دن میں قطرکے ایک اور کھیلاڑی منصور البینالی کو 4-1 کے ساتھ ہرا دیا اور آج شام انہوں نے ہسپانوی حریف کو چار ایک کے نتیجے کیساتھ شکست دے کر ناک آوٹ کے مرحلے کیلیے اپنی جیت کو یقینی بنا لیا۔

دیگر ایرانی کھیلاڑی علی روشنی کیا بھی بہارت اور قطر کے دوحریفوں کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا اور کل  اپنے آخری میچ میں میانمار کے حریف سے کھیلیں گے۔

عالمی اور ایشین سنوکر چیمپئن شپ 7 مارچ سے شروع ہوئی اور 11 مارچ تک جاری رہے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .